دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کا کہناہے کہ فریقین کو سماعت ملتوی ہونے کی اطلاع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سماعت جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔

صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی۔

آج سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ  نےکیس کی سماعت کرنا تھی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کا کہناہے کہ فریقین کو سماعت ملتوی ہونے کی اطلاع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سماعت جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔

About The Author