دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد گھر جانے والے فوجی جوان کوحادثہ،والداور والدہ سمیت شدید زخمی

‏گلگت:پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد گھر جانے والے فوجی جوان کوحادثہ،والداور والدہ سمیت شدید زخمی ہوگئے ۔

سیکنڈ لیفٹیننٹ گوہر ایوب رانا ایک سو چالیس  لانگ کورس سے پاس آوٹ ہو کر اپنی فیملی کے ساتھ واپس گھر جارہے تھے کہ گلگت کے نزدیک انکی کار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی۔


اسپتال ذرائع کی طرف سے گوہرایوب رانا انکی والدہ اور والد شدید زخمی ہوگئے انکی حالت نازک بتائے جارہی ہے

About The Author