دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مولانا راشد محمود سومرو کی گھوٹکی کے مندر آمد

جمیعت علمائے اسلام ف سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے گھوٹکی کے مندر کا دورہ کرکے ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کیاہے ۔

سندھ کی ہندو برادری نے مولانا راشد محمود کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیاہے۔

صحافی مکیش میگھ واڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لکھا”اگر سندھ میں اسی طرح کی مذہبی رواداری قائم رہی تو سندھ پھر سے پوری دنیا کے لیے امن کا گہوارا بن سکتا ہے۔ 

‏ہم شکرگزار ہیں سول سوسائٹی اور مولانا راشد محمود سومرو کے جو گھوٹکی میں حملہ شدہ مندر پر پہنچ کر ہندو برادری سے اظہار ہمدردی کے لیے پہنچے۔“

About The Author