نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عدالت کا مارگلہ کے پہاڑوں پر مائننگ بارے تفصیلات طلب

کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی

سپریم کورٹ / جنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس

عدالت کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد کی طرف والے مارگلہ کے پہاڑوں پر درخت نظر آتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

مارگلہ ہلز کی دوسری طرف مائننگ ہو رہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

وہ علاقہ خیبرپختونخواہ میں آتا ہے، حکومتی وکیل راجہ شفقت

جنگلات کی زمینوں پر تجاویزات قائم کی جا رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان

حکومتیں درخت لگانے کیلئے کیا اقدامات کر رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان

صوبائی حکومتیں بتائیں کتنے درخت بیچے گئے، اب تک کتنے درخت لگائے جا چکے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

کیا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت محکمہ جنگلات کی زمین لیز پر دی جا رہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

عدالتی فیصلے کی روشنی میں تمام لیزز منسوخ کر دی گئی ہیں، صوبائی حکومتوں کے وکلاء کا جواب

عدالت نے چاروں صوبوں سے جنگلات کی زمینوں کو واگراز کرنے بارے تفصیلات طلب کر لیں

جنگلات کی زمینوں کو واگراز کرواکر کتنے درخت لگائے گئے، تفصیلات طلب

عدالت نے مارگلہ کے پہاڑوں پر مائننگ بارے تفصیلات طلب کر لیں

کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

About The Author