پشاور میں پرتشدد مظاہروں کے دوران چار افراد جا بحق جبکہ ایک سو پینتالیس زخمی وہ گئے ہیں۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک ایک سو اٹھارہ زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔
جبکہ ایل ایل آر ایچ میں گزشتہ روز کے واقعات کے تئیس زخمی زیر علاج ہیں۔
ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق داخل زخمیوں میں گولی سے زخمی اور دیگر شامل ہیں۔
تمام داخل مریضوں کو مختلف وارڈز میں داخل کیا گیا ہے جن کا علاج جاری ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،