مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور، پرتشدد مظاہروں میں اب تک 4 افراد جاں بحق 145 زخمی

اب تک ایک سو اٹھارہ زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے

پشاور میں پرتشدد مظاہروں کے دوران چار افراد جا بحق جبکہ ایک سو پینتالیس زخمی وہ گئے ہیں۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک ایک سو اٹھارہ زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

 جبکہ ایل ایل آر ایچ میں گزشتہ روز کے واقعات کے تئیس زخمی زیر علاج ہیں۔

ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق داخل زخمیوں میں گولی سے زخمی اور دیگر شامل ہیں۔

 تمام داخل مریضوں کو مختلف وارڈز میں داخل کیا گیا ہے جن کا علاج جاری ہے۔

%d bloggers like this: