نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں جاری مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل 2023 تک توسیع کر دی گئی

پورے پاکستان میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے

ملک بھر جاری مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے

ترجمان اداره شماریات، محمد سرور گوندل کی طر ف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ

پورے پاکستان میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے

،انہوں نے کہا پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں 95 فیصد کام مکمل کر لیا

جبکہ صوبہ سندھ میں 92 فیصد کام مکمل  ہوگیا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں 67 فیصد جبکہ اسلام آباد میں 72 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے

عوام کے تعاون سے مردم شماری کا کام پورے ملک میں جاری ہے۔۔

ہر فرد کے اندراج کو یقینی بنانے کے لیے مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

About The Author