مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چوالیسویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ھے

پاکستان اور انیس سو تہتر کا آئین شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چوالیسویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا

، پاکستان اور انیس سو تہتر کا آئین شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں،

ہم پاکستان کی سلامتی اور آئین کی خاطر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے

، ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے ، مضبوط جمہوریت میں ہی ملک کی بقا ہے

، مراد علی شاہ نے کہا،جس شخص نے اس ملک کو متفقہ آئین دیا

آج بھی اس کی روح ہماری عدالتوں میں انصاف کی منتظر ہے۔

%d bloggers like this: