سیشن کورٹ اسلام آبادنے عمران خان سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا
عمران خان کی توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست مسترد
عمران خان عدالت کے سامنے پیش ہوں،ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج عمران خان کے کہنے پر ہوا،ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ
کیا مدعی نے کوئی عمران خان کے خلاف ثبوت دیاہے؟ جج کا استفسار
یو ایس بی موجود تھی، ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ
یو ایس بی کا ذکر نہ کریں، اس میں عمران خان موجود نہیں،ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ
عمران خان کیس میں انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، جج کے ریمارکس
گنہگار ہیں تو گنہگار کہنا ہے، بے گناہ ہیں تو بھی انصاف کرنا ہے،جج کے ریمارکس
انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، آپ نے ڈرنا نہیں، جج کی ایس ایچ او کو ہدایت
عمران خان کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمہ کی سماعت کل تک ملتوی
عمران خان کی مسلسل استثنیٰ کی درخواستیں آرہی ہیں، جج ظفر اقبال
بیان حلفی دیں کہ عمران خان کل میری عدالت میں پیش ہوں گے، جج ظفر اقبال
عدالتی تاریخ میں نہیں ہوا کہ جج کسی اور عدالت میں جا کر بیٹھ جائے، جج ظفر اقبال
میں ساتھ والی عدالت میں بھی جا کر نہیں بیٹھ سکتا، جج ظفر اقبال
بابر اعوان نے عمران خان کی کل عدالت پیشی کی یقین دہانی کروا دی
عمران خان کی آج عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج عمران خان کی ایماء پر ہوا، ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ
کیا مدعی مقدمہ نے عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت دیا ہے؟ جج ظفر اقبال کا استفسار
ہمارے پاس یو ایس بی میں ویڈیوز شواہد کے طور پر موجود ہیں، ایس ایچ او سیکریٹریٹ
ویڈیوز میں عمران خان موجود نہیں ہیں، انکا ذکر نہ کریں، جج ظفر اقبال
عمران خان کے خلاف ایماء کا کوئی ثبوت ہے تو بتائیں، جج ظفر اقبال
عمران خان کی تھانہ سیکریٹریٹ مقدمہ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ