نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایندھن کی شدید قلت جنرل ایوی ایشن کو مشکلات کا سامنا

ایندھن کی قلت سے فلائنگ اسکولز کے فضائی آپریشن رک گئے

ایندھن کی شدید قلت جنرل ایوی ایشن کو مشکلات کا سامنا ہے

ایندھن کی قلت سے فلائنگ اسکولز کے فضائی آپریشن رک گئے

ایندھن کی قلت سے ایدھی ایئر ایمبولینس طیارے کی فلائنگ متاثر ہے

مشکلات کے باعثِ میڈیکل ایمرجنسی کے فلائٹ آپریشن پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں

تین ماہ سے اسٹیٹ بینک کی طرف سے ایل سیز نہ کھلنے سے درآمدہ ایندھن پورٹ پر پھنسا ہوا ہے

درآمدہ فیول کے لئے 23 ہزار ڈالر مالیت کی ایل سیز بھی نہیں کھولی جارہی

ایندھن نہ ہونے کے باعٹ میڈیکل ایمرجنسی کے لئے ایئر ایمبولنس سروس بھی معطل ہوگئی

جنرل ایوی ایشن کو ایندھن قلت دور کرنے کے لیے حکومت ایل سیز کھولنے کے لئے اسٹیٹ بینک کو ہدایت دے تاکہ فلائنگ شروع کی جائے

پورٹ پر پھنسے درآمد ایندھن پر ڈیمریجز لگ رہے ہیں، کیا یہ جرمانے حکومت بھرے گی

بزنس کے لئے سازگار ماحول نہ ہونے کے باعث ایوایشن کمپنیوں نے کاروبار بند کرکے اپنے جہاز بیرن ملک ایکسپورٹ کررہی ہیں

صرف جنوری کے ُمہینے میں جنرل ایوی ایشن کے 3 جہاز پاکستان سے بیرون ملک بھیج دیے گئے

ایوی ایشن کی کاروباری سرگرمیوں میں کمی سے نہ صرف ایوی ایشن کمپنیوں بلکہ حکومت پاکستان کو بھی بھاری نقصان ہو رہا ہے

حکومت نے اقدامات نہ اٹھائے تو ہم کاروبار بند کر دیں گے، اسکائی ونگز انتظامیہ

About The Author