نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

پاکستان میں کوئی من موہن سنگھ نہیں آئے گا||وسعت اللہ خان

جب اصلاحات کا آغاز ہوا تو بھارت کے پاس ایک اعشاریہ دو بلین ڈالر کا زرِمبادلہ تھا۔آج بھارت کے زرِ مبادلہ کے ذخائر چھ سو پچیس بلین ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔انیس سو اکیانوے میں بھارتی معیشت کا پیداواری حجم دو سو چھیاسٹھ ارب ڈالر تھا۔آج وہ چین اور جاپان کے بعد ایشیا کی تیسری بڑی معیشت ہے جس کا معاشی حجم ساڑھے تین کھرب ڈالر سے اوپر ہے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author