نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: کھیلوں کے مرکز میں بجلی اب شمسی توانائی سے حاصل کی جائیگی

پنجاب سوئمنگ کمپلیکس ،، ٹینس ایرینہ ،،، ہاکی اسٹیڈیم ،، جمنیازیم اور فٹبال اسٹیڈیم کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے

لاہور کے سب سے بڑے کھیلوں کے مرکز میں بجلی اب پنجاب سوئمنگ کمپلیکس ،، ٹینس ایرینہ ،،، ہاکی اسٹیڈیم ،، جمنیازیم اور فٹبال اسٹیڈیم کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے سے حاصل کی

جائیگی ،،، پنجاب سوئمنگ کمپلیکس ،، ٹینس ایرینہ ،،، ہاکی اسٹیڈیم ،، جمنیازیم اور فٹبال

اسٹیڈیم کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے

بجلی کی بچت اور سرسبز ماحول کو فروغ دینے کے لیے محکمہ کھیل پیش پیش

سوئمنگ ،، ٹینس ،،، ہاکی ،، فٹبال ،، جمنیزیم سمیت کھیلوں کے میدان سے منسلک سرکاری

دفاترکی بجلی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام آخری مراحل میں داخل ہے

سولہ کروڑ سے زائد رقم سے شروع ہونیوالا منصوبہ آئندہ تین ماہ میں مکمل کئے جانے کا امکان ہے

عمیر احمد ۔۔ ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب ۔۔ "یہ ون پوائنٹ ٹو میگا واٹ کا منصوبہ ہے اور اس پر تقریبا سولا کروڑ روپے خرچہ آیا ہے ۔۔ گو گرین سکیم کے تحت لاہور سم

جھنگ ،، راولپنڈی ،،،ساہیوال اور ڈی جی خان میں بھی اسی طرز کے سولر پینل لگائے

جاچکے ہیں،، شہریوں نے شمسی توانائی سے بجلی کے حصول کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے
،، شہری ،،، "یہ بہت اچھا اقدام ہے اس سے بجلی کی بچت ہوگی ،، یونیورسٹی کالیجز اور دیگر دفاتر کو بھی شفٹ کرنا چاہیے”

سولر پینل پراجیکٹ سے محکمہ کو سالانہ چار کروڑ بیس لاکھ روپے تک بچت ہوسکے گی

جبکہ محکمہ اضافی بجلی واپڈا کو فروخت کرسکے گا۔

About The Author