اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 ایوان میں متعارف

پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 صوبائی وزیر راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیا گیا

پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 ایوان میں متعارف

پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 صوبائی وزیر راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیا گیا

پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 کی منظوری کے لیے قوائد کو معطل کر دیا گیا
ایوان نے پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

اٹک یونیورسٹی بل 2023 منظور کے لیے ایوان میں متعارف

اٹک یونیورسٹی بل 2023 راجہ بشارت نے متعارف کرایا

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اٹک یونیورسٹی بل 2023 مزید غور کے لیے اسپیشل کمیٹی کو بھجوا دیا

فوڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2023 منظوری کے لیے ایوان میں متعارف

فوڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2023 صوبائی وزیر راجہ بشارت نے پیش کیا

ایوان نے فوڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

تنازعات کے تصفیہ کے متبادل حل کا ترمیمی بل 2023 ایوان میں متعارف

تنازعہ کے تصفیہ کے متبادل حل کا ترمیمی بل 2023 راجہ بشارت نے پیش کیا

ایوان نے تنازعہ کے تصفیہ کا متبادل حل کا ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا

نا پسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹی پنجاب ترمیمی اور تنسیخ بل 2023 منظوری کے لیے ایوان میں متعارف

نا پسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹی پنجاب ترمیمی اور تنسیخ بل 2023 صوبائی وزیر راجہ بشارت نے پیش کیا

ایوان نے نا پسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹی پنجاب ترمیمی اور تنسیخ بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی بل 2022 دوبارہ منظوری کے لیے ایوان میں پیش

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی بل 2022 گورنر پنجاب نے مسترد کرتے ہوئے ایوان کو واپس بھجوا دیا تھا

ایوان نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی بل 2022 کی دوبارہ منظوری دے دی

پنجاب ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ترمیمی بل 2019 ایوان میں منظوری کے لیے متعارف

ایوان نے پنجاب ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ترمیمی بل 2019 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

سوشل سیکیورٹی ترمیمی بل 2021 منظوری کے لیے ایوان میں پیش

ایوان نے سوشل سیکیورٹی ترمیمی بل 2021 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

گھریلو ملازمین پنجاب بل 2021 ایوان میں پیش

گھریلو ملازمین پنجاب بل 2021 راجہ بشارت نے پیش کیا

ایوان نے گھریلو ملازمین پنجاب بل 2021 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

%d bloggers like this: