وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا
ارکان نے حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں بارے تجاویز پیش کیں، اجلاس کے دوران راولپنڈی کا ماسٹر پلان تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا
جبکہ وزیراعلی نے راولپنڈی ڈویژن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ
گرین و براؤن ایریاز اورہاؤسنگ کے لئے مخصوص علاقے کی زوننگ کی جائے گی، وزیراعلی چودھری پرویزالہی نے اڈیالہ اور
چکری روڈ سمیت دیگر شاہراہوں کی تعمیر ومرمت، راولپنڈی یورالوجی انسٹی ٹیوٹ کو فنکشنل کرنے کیلئے بھرتیوں کا عمل جلد شروع کرنے
جبکہ، مرکزی سڑکوں اور دوردراز علاقوں میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو سینٹرز بنانے کی ہدایت کر دی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،