اکتوبر 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ کسٹمز نے لاہور میں ایکسپورٹ فسلیٹشن سکیم لانچ کر دی

سکیم کے تحت ایکسپورٹرز کو معاونت فراہم کی جائیں گی

پاکستانی برآمدات میں اضافے کے لئے لاہور میں ایکسپورٹ فسلیٹشن سکیم لانچ کر دی گئی ۔ سکیم کے تحت ایکسپورٹرز کو معاونت فراہم کی جائیں گی۔

تاجروں کی ریٹرن فائلنگ اور ایف بی آر و دیگر محکموں ے متعلق ایشوز کو ایک چھت تلے حل کیا جائے گا

ملکی معیشت کی بہتری کے لئے برآمدات کیسے بڑھانی ہے،، ایکسپورٹر کو ون ونڈو سہولیات کیسے فراہم کرنی ہیں

محکمہ کسٹمز کی طرف سے لاہور چیمبر آف کامرس میں تاجروں اور صنعتکاروں کو ایکسپورٹ فیسلیٹیشن سکیم پر آگاہی دی گئی۔

کسٹمز حکام کے مطابق ایف بی آر معیشت کے تمام شعبوں سے برآمدات بڑھانا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں صنعتکاروں اور تاجروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز ،،، حمیرا (ہم مقصد ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے اور تاجروں مشکلات میں مدر فراہم کرنا ہے)

تاجروں نے کہا کہ فیسیلیتیشن سکیم سے ایکسپورٹ سے متعلقہ روزمرہ معاملات میں آسانی ہو گی۔

آگہی ورکشاپس سے اداروں اور ایکسپورٹرز کے درمیان فاصلے بھی کم ہوتے ہیں

خادم حسین ۔۔ایگزیکٹو ممبر چمبر کامرس۔۔۔(اس طرح کی ورکشاپ ہر ماہ ہونی چاہیے سیکھنے کا موقع ملتا ہے)

بورڈ ممبر پی سی سی آئی۔۔سعدیہ ۔۔(ایکسپورٹ کو بڑھانا میں اس طرح کی ورکشاپ معاون ثابت ہو گی)

کسٹمز حکام کے مطابق ایکسپورٹ فسلیٹشن سکیم میں تاجروں کی ریٹرن فائل، ایف بی آر اور دیگر محکموں کے متعلق ایشوز کو ایک چھت تلے حل کیا جائے گا۔

About The Author