دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: سینٹورس مال میں آتشزدگی ،واقع کی ابتدائی رپورٹ تیار

کوکنگ آئل سمیت آگ بھڑکانےوالامیٹریل اسٹورہونےکی وجہ سےآگ پھیلی

اسلام آبادسینٹورس مال میں آتشزدگی ،واقع کی ابتدائی رپورٹ تیار،ذرائع کے مطابق
7

رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نےابتدائی رپورٹ مرتب کی

سینٹورس مال کےفوڈکورٹ میں واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگی

کوکنگ آئل سمیت آگ بھڑکانےوالامیٹریل اسٹورہونےکی وجہ سےآگ پھیلی

مال کے ایمرجنسی ایگزٹ کی جگہ مناسب روشنی کاانتظام نہیں تھا
200

فٹ تک اونچائی سےآگ بجھانےکیلئےفائروہیکل برانٹوکااستعمال کیاگیا

سترہویں منزل سےاوپرآگ بجھانے میں فائرفائٹرزکومشکلات کاسامناکرنا پڑا

سینٹورس مال کی ٹاپ فلورتک شیشہ تھالیکن وینٹیلیشن کی جگہ نہیں تھی

ٹاپ فلور پر وینٹیلیشن نہ ہونے کی وجہ سے دھواں بھرگیا
ایم سی آئی کےشعبہ فائربریگیڈیر کےپاس ہیومن ریسوس کی کمی ہے

رپورٹ میں شاپنگ مال میں ایسےواقعات کوروکنےکیلئےتجاویزبھی دی گئی ہیں

رپورٹ میں مال میں فائراسموکنگ الارم جیسےجدیدآلات نصب کرنےکی سفارش
ٹاپ فلور پر وینٹیلیشن کانظام بنایا جائے،رپورٹ میں تجویز

حتمی رپورٹ آئندہ2روز میں تیارکرکےوزارت داخلہ کوپیش کی جائےگی۔

About The Author