نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کی ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاک میڈیکل نمائش جاری

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں مڈیکل کے شعبہ سے متعلق اشیاء کی نمائش جاری ہے۔

لاہور کی ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاک میڈیکا نمائش جاری۔

ایکسپو میں پاک ترکیہ کے اشتراک سے ہیلتھ سیکٹر میں استعمال ہونے والی مشینری،،، میڈیکل آلات،،، ادویات اور پیوندکاری کے اوزاروں سے متعلق اشیاء سجائی گئیں

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں مڈیکل کے شعبہ سے متعلق اشیاء کی نمائش جاری ہے۔

نمائش میں پاکستانی فارماسیوٹیکل کمپنیاں، یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز کے ساتھ ساتھ پینتالیس سے زائد ترکش کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے

نمائش میں پاکستان اور ترکیہ کی مختلف میڈیسن کمپنیوں کی جانب سے تیار کردہ ادویات ،،، آلات جراحی ،، میڈیکل مشینیں،،، جلد اور صحت کی میڈیکیٹڈ خوراکیں ،،، شرکاء کی دلچسپی کے لئے رکھی گئی تھیں

 سٹالز مالکان ،، (پاکستان ایک پرکشش ملک ہے میڈیسن کے لئے ،،، ہم یہاں اپنی مصنوعات پاکستانی مارکیٹ میں شوکیس کرنا چاہتے ہیں)
(

صحت کے شعبے کے حوالے سے یہ ایک اچھا موقع ہے ،، اس سے پاک ترکیہ تعلقات بہتر ہونگے)

ایکسپو کے موقع پر میڈیکل مصنوعات شوکیس کرنے کے ساتھ ساتھ ،، لوگوں کو جان لیوا امراض اور صحت مند ماحول کی ضرورت کے حوالے سے آگہی بھی دی گئی

 شرکاء،،، (نمائش میں شرکت کا مقصد لوگوں کو بریسٹ کینسر سے آگہی دینا ہے ،،، ماحول انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے ،، جب تک ہم اپنے ارد گرد ،، ماحول کا خیال نہیں رکھیں گے ،، صحت مند زندگی نہیں گزار سکیں گے)

ایکسپو کا افتتاح سئینر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کیا

،،،، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور ترکیہ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی کیے گیے ،، ایکسپو آٹھ اکتوبر تک جاری رہے گی

About The Author