پشاور،خیبرپختونخوامیں 5 دن گزرنے کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ندارد
وزیرخزانہ نے دو دن پہلے تنخواہیں جاری کرنے کا دعوی کیا تھا
چند اضلاع میں صرف محکمہ تعلیم ملازمین تنخواہوں سے مستفید ہوئے،سرکاری ذرائع
چار لاکھ سے ذائد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پانچ دن سے تاخیر کا شکار ہیں،سرکاری ذرائع
ایک لاکھ سے زائد ریٹائرڈ ملازمین بھی پیشن سے محروم
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کیلئے 45 ارب روپے رکھے گئے ہیں، بجٹ دستاویز
ملازمین کو تنخواہیں اج شام تک جاری کریں گے، اکاونٹنٹ جنرل افس پشاور کا موقف
معاملے پر ہم نیوز وزیرخزانہ کا موقف لینے کی کوشش کر رہا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،