ملتان سے تعلق رکھنے والی ٹرانسجینڈر سارو عمران نے لندن میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لے لیا
سارو عمران نے لندن کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر میں داخلہ لیا ہے,پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے والی وہ پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ہیں
معروف خواجہ سرا سارو عمران نے لندن میں تنظیموں,معیشت اور سوسائٹی میں پی ایچ ڈی کرنے کیلئے داخلہ لیا ہے
اس سے پہلے سارو عمران نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کامرس ڈیپارٹمنٹ سے ایم فل
انٹرپرینیور شپ میں وسیع تحقیق کی ہے,سارو عمران لندن میں اقتصادیات,انٹرپرینیوشپ اور انسانی وسائل سے متعلق شعبوں میں تحقیق کریں گی
,سارو عمران دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کر کے بیشتر ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہے جس میں سویڈش انسٹیوٹ آف سویڈن سے
امن اور کامن ویلتھ یوکے سے جینڈر ایکویلٹی ایوارڈ شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،