دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگلا میں پانی کی آمد 34 ہزار400کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا میں پانی کی آمد 2لاکھ68ہزار200کیوسک اور اخراج 2 لاکھ39 ہزارکیوسک ہے

منگلا میں پانی کی آمد 34 ہزار400کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے

چشمہ میں پانی کی آمد 3لاکھ 34 ہزار400کیوسک اور اخراج 3لاکھ28ہزار300کیوسک ہے

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمدایک لاکھ5 ہزار500کیوسک اور اخراج 93ہزارکیوسک ہے

نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد57ہزار300کیوسک اور اخراج57ہزار300کیوسک ہے

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 23 ہزار ایکڑ فٹ ہے

منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 28لاکھ 11 ہزارایکڑ فٹ ہے

چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 10 ہزار ایکڑ فٹ ہے

تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 85 لاکھ 44ہزارایکڑ فٹ ہے۔

About The Author