دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بنگلادیش کے چٹگرام ایئرپورٹ پر مختصر قیام

قیام کے دوران بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود نے استقبال کیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بنگلادیش کے چٹگرام ایئرپورٹ پر مختصر قیام

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آسیان ریجنل فورم (ARF) کے 29ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا جاتے ہوئے بنگلہ دیش کے چٹگرام ایئرپورٹ پر مختصر قیام۔

قیام کے دوران بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود نے استقبال کیا

دونوں وزراء کے مابین کتابوں کے تحائف کا تبادلہ۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چٹگرام میں اپنے مختصر قیام کے دوران بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن اور بنگلہ دیش کے عوام کے لیے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔

بنگلہ دیش کے اوپر پرواز کرتے ہوئے میں آپ کی اچھی صحت اور خوشی اور بنگلہ دیش کے برادر لوگوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی ذاتی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

About The Author