شہر کا تقریباً ہر علاقہ کلیئر کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کا دعویٰ
جو علاقے رہ گئے ہیں
وہاں عملہ موجود ہے اور تیزی سے کام جاری ہے
وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ کے ارکان مسلسل بحالی کے کام کی نگرانی رہے ہیں
وزیر اعلیٰ سمیت کابینہ کے ارکان مختلف مقامات پر دن رات موجود ہیں
گزشتہ 2 دن میں غیر معمولی بارش ہوئی جس سے حالات خراب ہوئے
تمام بلدیاتی اداروں کے افسران اور عملہ دن رات کام میں مصروف رہا
بحالی میں کچھ وقت ضرور لگا مگر حالات جتنے خراب تھے حکومتی مشینری نے بہتر کام کیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،