دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

کنویں سے ابتدائی طور پر حاصل ہونےوالی گیس کی مقدار پچیس ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھ کر پچاس ایم ایم سی ایف ڈی ہو گئی ہے۔

تیل و گیس کے شعبے میں اچھی خبر

ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

کر لئے۔

کنویں سے ابتدائی طور پر حاصل ہونےوالی گیس کی مقدار پچیس ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھ

کر پچاس ایم ایم سی ایف ڈی ہو گئی ہے۔
اس وقت پاکستان میں کسی بھی کنویں سے حاصل ہونے والی گیس کی سب سے زیادہ یومیہ پیداوار ہے
کنویں سے یومیہ تین سو بیرل تیل بھی حاصل کیا جا رہا ہے ۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم

شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے ترجمان ماری پٹرولیم

نئی دریافت سے تیل وگیس کی طلب پوری کرنے میں مددملے گی ترجمان
نئی دریافت سے ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ترجمان

مقامی وسائل کی دریافت سے زرمبادلہ کے ذخائر کی بچت ہوگی

موجودہ دریافت کے نتائج اس علاقے میں مزید ذخائر کی دریافت کے حوالےسے حوصلہ افزا ہیں۔

ایس این جی پی ایل کے ساتھ بھی ملکرکنویں کو نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کیا جائیگا

بنوں بلاک کے ہائیڈرو کاربن کے وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کےلئے تیزی سے کام کر رہے ہیں انتظامیہ ماڑی پور

About The Author