دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل کرانے کیلئے تاریخ میں توسیع

بانڈز تبدیل یا واپس کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل کرانے کیلئے تاریخ میں توسیع

40، 25، 15 ہزار اور 7500 کے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر

بانڈز تبدیل یا واپس کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، ادارہ قومی بچت

30 جون کے بعد بانڈز تبدیل یا واپسی نہیں کروائے جاسکتے، قومی بچت

اسٹیٹ بینک، قومی بچت مراکز اور بینکوں کی منظور شدہ برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتے ہیں،

About The Author