دسمبر 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:پنجاب میں ضمنی انتخابات کا معاملہ

ضمنی انتخاب کے امیدواروں کی فراہم کردہ لسٹ پر سابق وزیر اعظم کا اعتراض

لاہور:پنجاب میں ضمنی انتخابات کا معاملہ

پارٹی چیئرمین عمران خان پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر برہم

 ضمنی انتخاب کے امیدواروں کی فراہم کردہ لسٹ پر سابق وزیر اعظم کا اعتراض

 سابق وزیر اعظم نے پالیمارنی بورڈ کی جانب سے بھجوائی گئی تمام سفارشات کو مسترد کر دیا

 عمران خان کا پی پی 167 سے علی مختار چوہدری کےنام پر ناپسندیدگی کا اظہار

 عمران خان کا پی پی 170 سے ظہیر عباس کھوکھر کے نام پر بھی اعتراض

دونوں رہنماؤں پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے قریبی عزیز ہونے کے باعث ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا، ذرائع

 سابق وزیر اعظم نے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کے نام فائنل کرنے کے لئے پالیمارنی بورڈ کا اجلاس آج طلب کر لیا، ذرائع

 ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھنے کی سخت پالیسی ہے، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب

 اتوار کےروز تک ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام فائنل کر لیں گے، حماد اظہر

About The Author