دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کی تمام فلورملز نے ہڑتال کر دی

پنجاب کی فلورملز کو سولہ ہزار سات سو ٹن گندم سبسڈائزڈ فراہم کی جاتی ہے۔

لاہور

پنجاب کی تمام فلورملز نے ہڑتال کر دی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلورملز مالکان کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ صدر فلورملز ایسوسی ایشن پنجاب طاہر ملک کے مطابق

سرکاری پورٹل پر گندم سے متعلق تمام ڈیٹا اپلوڈ کیا جاتا ہے۔

ہر مل سے گندم سپلائی کے مطابق آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔ طاہر ملک نے کہا کہ

ملز مالکان پر ناجائز ایف آئی آر کا اندراج کرایا جارہا ہے۔

آج سے پنجاب کی ایک ہزار سے زائد فلور ملز سے آٹا سپلائی بند

چیف سیکرٹری کے مذاکرات تک تمام ملیں بند رہیں گی۔

پنجاب کی فلورملز کو سولہ ہزار سات سو ٹن گندم سبسڈائزڈ فراہم کی جاتی ہے۔

فلورملز کو محکمہ خوراک کی جانب سے سترہ سو پینسٹھ روپے من گندم فراہم کی جاتی ہے

About The Author