دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

قومی بیٹر سدرہ امین کو سری لنکا کے خلاف رنز کے انبار لگانے کا صلہ مل گیا

لاہور۔

آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

قومی بیٹر سدرہ امین کو سری لنکا کے خلاف رنز کے انبار لگانے کا صلہ مل گیا

سدرہ امین 19 درجے ترقی حاصل کر کے 35 ویں نمبر پر پہنچ گئیں

سدرہ امین نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 218 رنز بنائے جس میں ایک سنچری بھی شامل تھی

کپتان بسمہ معروف کی بہترین بیٹنگ انکی رینکنگ کو بچا گئی

کپتان بسمہ معروف 26 ویں نمبر پر موجود

منیبہ علی کی بہترین بیٹنگ کی بدولت چار درجے ترقی ہوگئی، 54 ویں نمبر پر آگئی

About The Author