نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس کی سماعت

الیکشن کمیشن نے نور عالم خان نااہلی ریفرنس کے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس کی سماعت
الیکشن کمیشن نے نور عالم خان نااہلی ریفرنس کے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کرلیا

نور عالم خان کی طرف سے انکے وکیل بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے

نور عالم کے وکیل نے آرٹیکل 63 اے ون کا حوالہ دے کر ریفرنس پر اعتراض کردیا
الیکشن کمیشن مکمل نہیں ہے، اس لیے ریفرنس نہیں سن سکتا، وکیل نور عالم

عدالت فیصلہ دے چکی ہے کہ نااہلی ریفرنس کا فیصلہ فل بینچ کریگا، وکیل

نور عالم خان

بینچ کا نامکمل ہونا ایک قانونی معاملہ ہے، وکیل

الیکشن کمیشن کا مکمل نہ ہونا پارلیمنٹ کی غیر ذمہ داری ہے، وکیل پی ٹی آئی

آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس وسیع اختیارات ہیں،فیصل چودھری

الیکشن کمیشن کا کورم تین ارکان پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی وکیل فیصل چودھری

الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھانا آئین کے منافی ہے، فیصل چودھری

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق نا اہلی ریفرنسز کا فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتا ہے، فیصل چودھری

الیکشن کمیشن کے مکمل نہ ہونے میں آپکا کوئی قصور نہیں، وکیل پی ٹی آئی فیصل چودھری

الیکشن کمیشن کو ہر حال میں نااہلی ریفرنس پر 30 دن کے اندر فیصلہ کرنا ہے، وکیل پی ٹی آئی

About The Author