لاہور
سیزن دو ہزار اکیس بائیس میں ڈومسٹک ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
چھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ کل سے لیا جائے گا
: تین روزہ سیشن 25 اپریل سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہوگا
لاہور: فرسٹ اور سیکنڈ الیون کی ٹیموں کے مجموعی طور پر 24 کوچز کے انٹرویو لیے جائینگے
این ایچ پی سی کوچ عمر رشید، شاہد محبوب اور سجاد اکبر پر مبنی کمیٹی تمام کوچز
کے انٹرویو 25 اور 26 اپریل کو لے گی
27 اپریل کو ایک سیمینار میں کوچز کے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کے لیے اہداف مقرر کیے جائیں گے.
سمینار میں این ایچ پی سی کے کوچز کے علاوہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی شرکت کریں گے.
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی