دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سال دوہزا ر بائیس معاشی اعتبارسےہرگزرتےدن کےساتھ مشکل ترین ہوگیا

رواں ماہ ڈالر تاریخ میں پہلی بارایک ہی دن میں ایکساتھ تین روپےسےزائد سستا بھی ہواتھا۔

سال دوہزا ر بائیس معاشی اعتبارسےہرگزرتےدن کےساتھ مشکل تر ہوتا جارہا ہے ۔۔

آج انٹربینک میں ڈالر ستائیس پیسےمہنگا ہوکربند ہوا۔۔

رواں ماہ ڈالر تاریخ میں پہلی بارایک ہی دن میں ایکساتھ تین روپےسےزائد سستا بھی ہواتھا۔۔

انٹربینک میں آج ڈالر 187 روپے 70پیسے کی سطح تک ٹریڈ ہوا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 27 پیسے سستا ہوکر 186 روپے 70کی سطح پربند ہوا۔ 6 روز میں ڈالر 5.95 روپےتک مہنگا ہوگیا۔۔ 16پریل کوڈالر181.55 روپے کی سطح پرموجودتھا۔۔
SOT
مفتاح اسماعیل

رواں ماہ ہی ڈالربلند ترین سطح 188روپے18 پیسے پرپہنچنےکےبعد دوبارہ سستا ہواتھا لیکن پھرمہنگا ہونا شروع ہوگیا۔

رواں سال کےآغازسے ہی ڈالرکی قیمت میں استحکام برقرارنہ رہ سکا۔۔ ایک ماہ میں ڈالر5.8 فیصد مہنگا ہوکر 10 روپے39 پیسےتک بڑھ گیا۔۔

سال 2022 میں ڈالر27 روپے 69 پیسےتک مہنگا ہوا۔۔

ماہرین کہتےہیں کہ ڈالرکی قیمت کوفوری کنٹرول کرنا ضروری ہے۔۔بیلنس آف پیمنٹس۔۔ بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ۔۔

درآمدات کی بڑھتی شرح نےڈالرکومضبوط جبکہ روپےکوبےقدرکردیا ہے۔۔

About The Author