ترقیاتی پروگرام برائے سال 2021-22کے حجم میں 85ارب کے اضافے کا اعزاز ہماری
حکومت کو حاصل ہوا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ
85
ارب روپے کے اضافے سے سالانہ ترقیاتی پروگرام کاحجم 645ارب روپے تک بڑھایا گیا ہے۔
پنجاب کی تاریخ کا موجودہ ترقیاتی پروگرام سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام ہے۔
سکیموں کے آغاز سے مکمل ہونے کا ٹائم فریم مرتب کیا گیا ہے۔
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کا بروقت اور شفاف استعمال یقینی بنایا گیا ہے۔
پنجاب کے تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کی خود نگرانی کی ہے۔
فنڈز لیپس کے منفی کلچر کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔
سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کے عوام کی خوشحالی کا روڈ میپ ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ