نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار و دیانتدار لیڈر،،کوئی مائی کا لعل ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا
عمران خان نے عوام کو سیاسی شعور دیا اور جذبہ حب الوطنی بیدار کیا
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خوداری کی راہ پر چلنا سکھایا
عوام کو سیاسی شعور دیا اور جذبہ حب الوطنی بیدار کیا،،،انہوں نے ملک میں اصولو ں کی سیاست کو فروغ دیا
عالمی سطح پر ملک و قوم کا وقار بلند کیا اور قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی
عمران خان سیاسی افق پر روشن ستارے کی مانند چمک رہے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ کپتان نے قوم کو اقبالؒ کے افکار اور قائداعظمؒ کے زریں اصولوں پر چلنا سکھایا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ