دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عثمان بزدار نے بطور وزیراعلی پنجاب ساڑھے تین سال میں کتنے غیر ملکی دورے کیے؟

سردار عثمان بزدار نے ساڑھے 3 سالہ دور حکومت میں صرف 3 دورے کئے

عثمان بزدار نے بطور وزیراعلی پنجاب ساڑھے تین سال میں کتنے غیر ملکی دورے کیے

 سردار عثمان بزدار نے ساڑھے 3 سالہ دور حکومت میں صرف 3 دورے کئے

 سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے اپنے دور حکومت میں 20 دورے کیے

 شہباز شریف نے چین، قطر، برطانیہ، ترکی، انڈیا، انگلینڈ کے دورے کئے

سابق وزیراعلی شہباز شریف جرمنی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ بھی گئے

 غیر ملکی دوروں میں شہباز شریف کے ہمراہ مجموعی طورپر 152 افراد نے سفر کیا

 سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلٰی کے دوران محض متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے تین دورے کیے

 غیر ملکی دوروں کے دوران عثمان بزدار کے ہمراہ 4 افراد نے سفر کیا، دستاویزات

 سردار عثمان احمد بزدار نے اپنے تینوں دوروں پر 12 لاکھ 52 ہزار 394 روپے خرچ کیے، دستاویزات

شہباز شریف نے بطور وزیراعلٰی پنجاب 20 غیر ملکی دوروں پر مجموعی طور پر 75 لاکھ 2 ہزار 802 روہے خرچ کئے، دستاویزات

About The Author