نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیت کر رینکنگ بہتر بنانے کی کوشش کرینگے، فخر زمان

امید کرتا ہوں وائٹ بال سیریز کے تمام میچز میں پاکستان ہی کامیاب ہوگا

لاہور:

قومی کرکٹر فخر زمان کی ورچوئل پریس کانفرنس

لاہور میں تین سو رنز کا ٹارگٹ بہت اچھا ہو گا، فخرزمان

 سیریز کے لیے تیار کی گئی پچز بہت اچھی ہیں، فخر زمان

 ہوم گراونڈ پر سیریز کا پاکستان کو فائدہ ضرور ہوگا، فخر زمان

  آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیت کر رینکنگ بہتر بنانے کی کوشش کرینگے، فخر زمان

 امید کرتا ہوں وائٹ بال سیریز کے تمام میچز میں پاکستان ہی کامیاب ہوگا، فخر زمان

  وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم چل رہی ہے جسکا تسلسل برقرار رکھنا چاہتا ہوں، فخر زمان

 آسٹریلیا کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے، فخرزمان

 آسٹریلیا کی ٹیم اچھی ہے ان کے نئے کھلاڑی بھی لیگز کھیلتے ہیں، فخرزمان

لاہور: آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑیوں کی غیرموجودگی سے فرق نہیں پڑتا، ہوتے تو اچھا ہوتا، فخرزمان

لاہور میں ڈیو فیکٹر رہتا ہے لیکن اس سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، فخرزمان

 مجھے نہیں لگتا دوسری اننگز میں باولنگ کرنیوالی ٹیم کو مشکل ہوگی، فخرزمان

: پاکستان کپ کھیلنے سے میری تیاری اچھی ہے، فخرزمان

 پلان یہی کہ زیادہ دیر تک وکٹ پر رہوں تب ہی زیادہ رنز بناسکوں گا، فخرزمان

 بابر اعظم نے ٹیسٹ سیریز کی شکست کو بھلا کر وائٹ بال سیریز جیتنے کی تلقین کی ہے، فخر زمان

About The Author