دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائے گا

کپتان ایرن فنچ، سین ایبٹ، جیسن بحرینڈروف، نیتھن ایلیس،بین مکڈرمو،بیب ڈوارشوئس لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں شامل

لاہور۔

آسٹریلوی وائٹ بال اسکواڈ پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کھیلنے کے لئے لاہور پہنچ گیا

کپتان ایرن فنچ، سین ایبٹ، جیسن بحرینڈروف، نیتھن ایلیس،بین مکڈرمو،بیب ڈوارشوئس لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں شامل

مارکس سٹوئنس اور ایڈم زامپا بھی لاہور پہنچ گئے

تمام آسٹریلوی کھلاڑی ایک روزہ قرنطینہ مکمل کرکے کل سے بقیہ اسکواڈ کو جوائن کرینگے

آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائے گا

About The Author