دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلے

رحیم یار خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

رحیم یار خان

چند دن قبل رحیم یار خان میں خاتون پولیس افسر نے مبینہ طور پرگھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی تھی

خاتون نے خودکشی سے قبل اپنے کمرے میں شیشے پر لال رنگ سے ایک پیغام بھی درج کیا تھا

تفصیلات کے مطابق

شیشے پر درج تحریر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ھے جس میں خاتون کا کہنا تھا کہ

؛دعا کرنا میری روح سکون سے نکل جائے، میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا جو زمہ داری اٹھا سکے؛

میری روز کی دو بیٹیاں ہیں۔ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

About The Author