اسلام آباد، سید یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے گفتگو
اس وقت ملک کے حالات کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔
میں بتاؤں اس سے اچھا ہے آپ سوال کرلیں۔
آپ کو یاد ہوگا پارلیمنٹ لاجز پر پولیس نے حملہ کیا تھا۔
ہمارے معزز ممبر پر تشدد ہوا۔
رات ہی کو پروٹیسٹ ہوا اور سب واپس آگیا۔
لاء کے تحت ہم نے سیکورٹی سندھ ہاؤس لگانے کے لیے کہیں۔
وزیراعظم جانے کے بعد میجورٹی پارٹی کو کہا جاۓ گا وہ اپنا وزیراعظم لائیں۔
مکنہ حالات کی وجہ سے پاکستان بار ایسوسی ایشن نے اعلی عدلیہ سے رجوع کیا ہے
ہماری جماعت کے لوگ سندھ ہاوس میں موجود ہیں
پیپلز پارٹی نے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کی طویل جنگ لڑی ہے
مجھے عدالت نے ہٹایا تھا،عدم اعتماد کی وجہ سے نہیں ہٹا تھا
مجھے ہٹائے جانے کے بعد بھی میں افتخار چودھری کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی
عدم اعتماد کی تحریک جمہوری عمل ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ