راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں چوبیس جنوری کو کسانوں کے ساتھ ملک گیر احتجاج ہو گا
اب کسانوں کیلئے باہر نہ نکلے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی
پیپزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس،، بولے ملک بھر میں کسان پریشان ہیں،
کھاد ناپید ہو چکی،، بھارتی کاشت کار کے احتجاج پر ہم خوش ہوتے ہیں، جبکہ اپنے کسان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں
راجہ پرویز اشرف، رہنما پیپلزپارٹی، کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اوکاڑہ اور لاڑکانہ میں پر امن ٹرالی مارچ کر رہے ہیں
راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا پیپلز پارٹی کسی ہاتھ کی طرف نہیں دیکھ رہی، تحریک عدم اعتماد جمہوری راستہ ہے
اپوزیشن لیڈروں کی لائن وہی ہے جو بلاول بھٹو کی ہے
راجہ پرویز اشرف، رہنما پیپلزپارٹی، لانگ مارچ میں کوئی ہمارے ساتھ آنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے،
صدارتی نظام کے شوشے چھوڑنے والے یاد رکھیں یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں
رہنما پیپلزپارٹی کا کہنا تھا حکمران ترقی کامطلب الٹ سمجھتے ہیں، کوئی ایک معاشی انڈیکٹر بتا دیں کہ ملک بہتری کی طرف جا رہا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،