لاہور میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانا چیلنج ٹھہرا
پلازوں میں پارکنگ کے انتظامات نہ ہونے پر گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی ہونے سے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
سٹی ٹریفک پولیس نے بغیر پارکنگ پلازوں کا سروے شروع کر دیا
ٹریفک جام کے مسئلے پر قابو پانے کا مشن،، سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے پارکنگ کے بغیر موجود کمرشل پلازوں اور مارکیٹوں کے سروے کا آغاز کر دیا
تجاوزات کیخلاف کارروائیوں کے علاوہ شہر میں نئے پارکنگ سٹینڈز کے پوائنٹس کی نشاندہی بھی کی جائے گی
منتظر مہدی، سی ٹی او لاہور، انکروچمنٹ کو بھی ازیوم کیا ہوا ہے، ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے پارکنگ کے نظام کو بہتربنانے کلیے لاہور پارکنگ کمپنی سے ملکر کام کر رہے ہیں
شہری شاہراہوں پر قائم پارکنگ اسٹیڈز کو ٹریفک کی روانی میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہیں
کہتے ہیں فوریان کا خاتمہ یقینی بنایا جائے تاکہ سفر میں آسانی ہو
شہری، بہت پریشانی منٹوں کا سفر ہمارا گھنٹوں میں ہوتا ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پورروڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور لکشمی چوک
سمیت دیگر مارکیٹوں کے سروے کر رہی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،