مارگلہ کی پہاڑیوں میں غیرقانونی تعمیرات اور کاروباری سرگرمیوں کا کیس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد کردی
اگر مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات ہوئیں تو چئیرمین سی ڈی اے اور وائلڈ لائف بورڈ ذمہ دار ہوگا، عدالت
مارگلہ ہلز پر سی ڈی اے سے معاہدہ کرکے ہوٹل بنایا اب بے دخل کیا جارہا ہے، ہوٹل انتظامیہ
نجی کمپنی نے کیسے سی ڈی اے کے ساتھ معاہدہ کرکے کرایہ فارمز ڈائریکٹوریٹ کو دیا؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
فارمز ڈائریکٹوریٹ کیسے سرکاری زمین پرقبضےکادعوٰی کرسکتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
بادی النظر میں فارمز ڈائریکٹوریٹ کا مارگلہ ہلز پر ملکیت کا دعوٰی خلاف آئین ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
فارمز ڈائریکٹوریٹ نہ صرف ہوٹل بلکہ 8 ہزار 400 ایکڑ مارگلہ ہلز پر ملکیت کے دعویدار ہیں، وکیل سی ڈی اے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا اٹارنی جنرل کو نوٹس، معاونت کے لیے طلب کر لیا
اسلام آبادہائیکورٹ نے فارمز ڈائریکٹوریٹ، سی ڈی اے کو بھی نوٹس جاری کردیا
عدالت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا کے تمام مقدمات 9 نومبر سماعت کے لیے مقرر کردیے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ