اب آپ یورپ کے ایک منفرد ملک اٹلی میں رہائش اختیار کرسکتے ہیں
اور اس کیلئے آپ کو 33 ہزار ڈالر کی رقم بھی دی جائے گی تو کیا آپ اس آفر کو قبول کریں گے؟
ساحل سمندر کے قریب جنوبی اٹلی کا شہر”کلابریا” جس کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً بیس لاکھ کے قریب ہے، “کلابریا” انتظامیہ نے اس شہر کی آبادی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے
اور اس منصوبے کے تحت کم سے کم 2 ہزار افراد کو بسانے کیلئے تین سالوں کے دوران 33 ہزار امریکی ڈالر کی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے
اس فیصلے کا مقصد اس چھوٹے سے شہر کو تیزی سے آباد کرنا ہے
جس کیلئے انتظامیہ نے اس شہر میں آباد ہونے والے افراد کے لئے ایک اچھی رقم کا بندوبست کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا جارہا ہے
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی