اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے کے خلاف کیس میں پیشرفت

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمہ عفت عمر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے کے خلاف کیس میں پیشرفت

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمہ عفت عمر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبدالرحمان نے تحریری فیصلہ جاری کیا،،،کلوکار کے خلاف

سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس میں عدالت نے ملزم علی گل پیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ

گرفتاری جاری کیے جبکہ عدالت نے میشا شفیع اور ماہم جمال کو سمن جاری کرتے ہوئے

طلب کرلیا،،عدالت کی جانب سے لینی غنی ، فریحہ ایوب ، حسام الزمان اور فیضان رضا کی

مستقل حاضری معافی کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں گئیں،، عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان

مستقل حاضری کے لیے ٹھوس وجوہات بیان نہیں کرسکےعفت عمر پیش نہ ہوئیں اور آج کی

حاضری معافی کی درخواست دی تاہم عفت عمر کوئی قانونی جواز پیش نہ کر سکیں لہذا

درخواست مسترد کی جاتی ہے،، عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی

بنانے کی ہدایت بھی جاری کی۔

%d bloggers like this: