نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:چکی مالکان کی آٹا مہنگا کرنے کی دھمکی

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری سخت مشکل کا شکار

گندم کی قیمتوں کو جواز بنا کر چکی اونرز ایسوسی ایشن نے بھی آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

بیس کلو آٹے کا تھیلا دو روز میں پچاس روپے اضافے کے ساتھ گیارہ سو پچاس روپے کا ہو چکا ہے

گندم کا سرکاری ریٹ اٹھارہ سو روپے مقرر ہے

لیکن مارکیٹ میں گندم تئیس سو روپے کلو فی من فروخت ہونے لگی

گندم کی بڑھتی قیمتوں پر چکی مالکان بھی میدان میں آ گئے

کہتے ہیں گندم کی قیمت مزید بڑھی تو آٹے کے نرخوں میں اضافے پر مجبور ہو جائیں گے جاوید احمد، آٹا چکی مالک، تئیس سو روپے من مل رہی ہے گندم مہنگائی زیادہ ہے

ان آٹے کا ریٹ بھی بڑھے گا

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری سخت مشکل کا شکار ہیںان کا کہنا ہے

روز بروذ آٹا مہنگا ہونے پر دو وقت کی روٹی کھانا ناممکن ہوتا جا رہا ہے

رحیم احمد۔ مشتاق علی

غریب آدمی تو سخت مشکل میں ہے مہینہ ختم نہیں ہوتا آٹا ختم اب تنخواہ آئے گی تو ہے

خریدیں گے

لاہور شہر میں آٹا چکیوں کی کل تعداد اڑھائی ہزار سے زائد ہے

جہاں اسی روپے فی کلو آٹا فروخت ہو رہا ہے

About The Author