عوام کیلئےخوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے50پیسےفی لیٹر کمی کی تجویز
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپےفی لیٹر تک کمی کا امکان
لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز
قیمتوں میں کمی کی تجاویز موجودہ سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئیں
سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردو بدل سےقیمتیں میں مزید تبدیلی ہو سکتی ہے
قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی
نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا،ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ