ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم
مذاکرات میں دونوں ممالک کے تکنیکی سطح کے افراد کی شرکت فریقین کا نے پاکستان
اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
مزاکرات میں تکنیکی اسٹڈیز اور سروے کو تیز کرنے پر اتفاق ، ترجمان وزارت توانائی
فریقین کا فیلڈ سروے اور دیگرا سٹڈیز سمیت پلاننگ ورک میں مزید تیزی لانے پر اتفاق ،ترجمان
مذاکرات میں پائپ لائن کے تکنیکی پہلووں اور ڈیزائن پیرامیٹرز پر بھی مشاورت،ترجمان
پائپ لائن کو سندھ میں زیر زمین گیس ا سٹوریج سے منسلک کرنے کی شقوں کی منصوبہ
بندی کے حوالے سے بات چیت،ترجمان
مذاکرات میں گیس پائپ لائن کو ملتان میں ٹاپی منصوبے کے کراسنگ پوائنٹ سے منسلک
کرنے پر بھی بات چیت ،ترجمان
دونوں ممالک نے ڈیزائن ڈاکومنٹس پر معلومات اور ڈیٹا کا تبادلہ جاری رکھنے پر
اتفاق،ترجمان وزارت توانائی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،