امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سربراہ کی ہلاکت میں مدد دینے والے کتے کی تصویر جاری کردی ہے ۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں بیان جاری کیا ہے اور ساتھ کتے کی تصویر بھی ٹیگ کی ہے۔
امریکی صدر نے لکھا کہ ہم اس حیران کن کتے کی تصویر افشا کررہے ہیں جس نے داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت میں مدد ایسا عظیم کام سرانجام دیاہے۔
امریکئ صدر نے لکھا کہ فی الحال ہم اس کتے کانام افشا نہیں کررہے۔
We have declassified a picture of the wonderful dog (name not declassified) that did such a GREAT JOB in capturing and killing the Leader of ISIS, Abu Bakr al-Baghdadi! pic.twitter.com/PDMx9nZWvw
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 28, 2019
امریکی میڈیا نے اس کمپاؤنڈ کی فوٹیج اور تصاویر بھی جاری کردی ہیں جہاں داعش کا سربراہ چھپا ہوا تھا۔تاہم اس کمپاؤنڈ کو بھی ملیا میٹ کیا جا چکا ہے ۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ