دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب، سندھ میں آج سے دوبارہ ویکسی نیشن ہوگی

جس کے بعد آج سے ویکسی نیشن کا عمل معمول کے مطابق شروع ہوجائے گا۔

ملک میں ویکسین کی نئی کھیپ آگئی۔ جس کے بعد آج سے ویکسی نیشن کا عمل معمول کے مطابق شروع ہوجائے گا۔

محکمہ صحت پنجاب اور سندھ کے حکام کے اعلان کے مطابق چین سے خریدی گئی

سائنو ویک ویکسین کی 15 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔

اس کے علاوہ پاکستان میں پاک ویک کی تیاری میں بھی تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رواں ماہ سے این آئی ایچ پاک ویک کی ماہانہ 30 لاکھ ڈوز تیار کرے گا

About The Author