دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار علی ظفر کیس گلوکارہ میشا شفیع کی حاضری معافی کا معاملہ

سیشن کورٹ میں میشا شفیع کی حاضری معافی سے متعلق نگرانی اپیل کی سماعت

لاہور:

گلوکار علی ظفر کیس گلوکارہ میشا شفیع کی حاضری معافی کا معاملہ

سیشن کورٹ میں میشا شفیع کی حاضری معافی سے متعلق نگرانی اپیل کی سماعت

 عدالت نے کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کر دی

 ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس نے کیس ہر سماعت کی

 عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر کیا

 میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

 اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں ۔میشا شفیع

 علی ظفر کی مدعیت میں ایف آئی اے نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ۔

 کرونا کی وجہ سے ابھی پاکستان آنا ممکن نہیں ہے ۔

 ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہیں ۔
عدالت ضلع کچہری کی جانب سے ایک لاکھ کے سیکیورٹی بانڈز جمع کرانے کا حکم کو کالعدم قرار دے۔استدعا

 عدالت نے اپیل کا فیصلہ ہونے تک میشا شفیع کو حاضری دی ہوئی ہے

About The Author