سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں کو بحال کر دیا گیا
تفریحی سرگرمیوں کے لئے کورونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر ہر عمل کرنا ہوگا
سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی
تفریحی ایونٹس میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد شرکت کر سکیں گے
چالیس فیصد لوگوں کو تفریحی سرگرمیوں میں جانے کی اجازت ہوگی
یہ بھی پڑھیے
ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا جارہا ہے
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی