دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں گھریلو ملازمین کے لئے قانون سازی

خیبرپختونخوا ہوم بیسڈ ورکرزویلفئیرایند پروٹیکشن ایکٹ جلد کابینہ میں پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخوا میں گھریلو ملازمین کے لئے قانون سازی ۔۔

خیبرپختونخوا ہوم بیسڈ ورکرزویلفئیرایند پروٹیکشن ایکٹ جلد کابینہ میں پیش کیا جائے گا

مجوزہ بل کے مطابق گھریلو ملازم کی عمر 14 سے کم نہیں ہوگی اور نوکری پر رکھنے سے پہلے باقاعدہ کنٹریکٹ کرنا لازمی ہوگا ۔

معاہدے میں 8 گھنٹے ڈیوٹی ، تنخواہ اور دیگرسہولیات طے کئے جائیں گے۔

ملازم کو اوور ٹائم ،مذہنی اور سالانہ چھٹیوں پر کی سفارشات میں شامل کئے گئے ہیں ۔

مجوزہ بل پاس ہونے کے بعد لیبرکورٹ شکایت کنندہ کی درخواست پر 60 دنوں کے اندر فیصلہ سنانے کا پاپند ہوگا

جبکہ یہ ایکٹ مالک کے علاوہ ملازم پر نافذالعمل ہوگا۔

About The Author